ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب کر لیا گیاہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ…

بانی پی ٹی آئی کاپیغام ہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا،علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا لیڈر شپ کو پیغام ہے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا عوام چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے ضرور گھروں سے نکلیں۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات…

کچے میں ڈاکووٴں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا

فوٹو:اسکرین گریب رحیم یار خان: رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ میں ڈاکووٴں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہداء ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ وزیر داخلہ…

کچے کے علاقے میں پولیس کی جوابی کارروائی ، ڈاکووٴں کا سرغنہ مارا گیا

فائل:فوٹو لاہور: کچے کے علاقے میں پولیس پر راکٹ حملوں کی جوابی کارروائی میں ڈاکووٴں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا اور اس کے پانچ ساتھی ڈاکو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے برق رفتار آپریشن کرتے ہوئے…

منکی پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ،وزارت صحت کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت صحت نے منکی پاکس کا ایک اور کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کاکہناہے کہ عوام کو وباوٴں سے محفوظ رکھنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کو یقینی…

اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا ،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا اب اگر آپ نے…

محکمہ موسمیات نے ملک میں اتوار سے شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواوٴں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،نیب تفتیشی افسرپر جزوی جرح

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی، نیب تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر بلا آخر آج نویں سماعت پر جزوی جرح ہی ہوسکی، اگلی سماعت پر جرح مکمل ہونے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت…

سیکریٹری صنعت و پیدوارکی ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔جنرل منیجر یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللہ دولہ کاکہناہے کہ حکومت رائٹ سائزنگ کے تحت یوٹیلیٹی…

بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔ اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی…