سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اپیل دائر کرنے کی تردید

فائل:فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اپیل دائر کرنے کی تردید کردی ہےسندھ حکومت نے سویلین کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی اپیل دائر نہیں کی، ترجمان کی وضاحت۔ حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں عام…

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور :تحریک انصاف کی رہنماء خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی جانب سے اہلیہ کی نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار جہانزیب امین نے…

ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو اوسلو:ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ فلسطین کو ایک علیحدہ اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار…

آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل ، اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کا اعلان

فائل:فوٹو ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ فائنل 2023 سے ایک روز قبل بی سی سی آئی نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کیا ہے تاہم 1992 میں پاکستانی…

نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،باہمی تعلقات پر اتفاق

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،باہمی تعلقات پر اتفاق، ملاقات میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔…

پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کے سیشن جج اور ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔…

شہباز شریف،احدچیمہ اورفواد حسن فواد آشیانہ ریفرنس سے بھی بری

فائل:فوٹو لاہور : سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں عدالت نے شہباز شریف،احدچیمہ اورفواد حسن فواد آشیانہ ریفرنس سے بھی بری، عدالت نے ان سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ آشیانہ ہاوٴسنگ ریفرنس میں شہباز شریف…

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل…

بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین سے جواب…

شیخ رشیداحمد اور راشد شفیق کی ضمانتوں میں 25 نومبر تک توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشیداحمد اور راشد شفیق کی ضمانتوں میں 25 نومبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید احمد اور راشد شفیق کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔اس…