کس کے پاس دماغ ہے اور کس کے پاس نہیں؟

فوٹو فائل آکسفورڈ: دماغ کا ہونا انسانی تجربے کے لیے اتنا ضروری ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی زندگی کا تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم، بہت سے جانداروں کے پاس دماغ نہیں ہوتا ہے اور وقت کے پہیے کو اگر کافی پیچھے گھمایا جائے تو شاید ہماری اپنے…

فون کا استعمال کتنے وقت کے بعد آپ کے لئے مضر ہوسکتا ہے؟

فوٹو فائل  سیئول: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسمارٹ فون کا چار گھنٹوں سے زیادہ کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے خطرات رکھتا ہے۔ جنوبی کوریا کی ہین یانگ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 2017 سے 2020 کے…

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

فائل فوٹو لاہور:ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

روسی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ، اہم پیشکش کر دی

فوٹو فائل  ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جنگ بندی میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں روسی صدر نے غزہ کی…

مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی ناممکن ہے،القسام بریگیڈ

فوٹو فائل غزہ: القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہمذاکرات کے بغیر اسرائیل اپنے یرغمالی کبھی بازیاب نہیں کروا سکتا۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جنگ میں اسرائیل کو منہ کی کھانا پڑے گی، ہزاروں مجاہدین…

یمنی حوثیوں نے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی

فوٹو فائل صنعاء: ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر پابندی لگا تے ہوئے واضح کیا ہے کہ خواہ کسی بھی قوم یا ملک کا بحری جہاز ہو اب اسرائیل کے لیے امدادی سامان نہیں لے جا سکے گا۔  اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں امداد…

حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے، انٹونی بلنکن

فوٹو فائل  واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے۔ اسرائیل حماس تنازع کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ غزہ کے عام شہریوں…

نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ

فوٹو فائل  لاہور: مسلم لیگ ن لیگ نے سندھ میں سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ (ن ) قائد میاں نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے، نوازشریف کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف، خواجہ سعد رفیق بھی…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار،بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

فوٹو فائل نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا حکم برقرار رکھا ہے۔…

ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم چل بسے

فوٹو : اسکرین گریب  اسلام آباد:پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔  احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں لاہور میں سپردِ خاک…