ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے۔
ملزم عمار رفیق کی ضمانت بعد از…