ملیاڑی راک ایلینز لے گئے
مقصود منتظر
اڑن طشتری نے عین نصف شب حویلی کے نو ایکسپلورر شدہ سیاحتی مقام پر لینڈ کیا. اس وقت گہرے سیاہ بادل آسمان پر تیزی سے منڈلا رہے تھے اور وقفے وقفے سے سخت قسم کی بجلیاں بھی کڑک رہی تھیں. اسی دوران ہمارے نظام شمسی میں موجود ایک…