عدت نکاح کیس، ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منسلک کر دیں اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر 13 جون کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہو سکتا…