الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس، چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل کے درمیان تلخی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔ تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر…

پاکستان بلاک کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بلاک کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں ہے۔ ہم باہمی احترام کے ساتھ تعلقات کے حامی ہیں پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان…

ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا،محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی فٹنس کے معیار پر پورا اترے گا صرف اسے ہی سینٹرل کنٹریکٹ ملے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی پوسٹ مارٹم ہوگا، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے لئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہوگا۔…

لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل کردیے جبکہ پی ٹی آئی رہنما کا لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض بھی مسترد کردیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل پھر گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر…

خطے کے روشن مستقبل کیلئے جغرافیائی، سیاسی محاذ آرائی سے خود کو آزاد کرنا ہوگا، وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور لسانیت کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی خطے کے روشن مستقبل کیلئے جغرافیائی، سیاسی محاذ آرائی سے خود کو آزاد کرنا ہوگا ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ہمیں مل کر ترقی وخوشحالی…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی…

پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی پولیو کاوٴنٹرز بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی پولیو کاوٴنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سول سیکرٹریٹ میں صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر اور چیف سیکرٹری…

ہری پور میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو ہری پور: ہری پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافروں سے بھری بدقسمت وین صوابی میرا سے اسلام آباد ایئر پورٹ جا رہی تھی کہ چہکائی کے مقام پر وین دو سو فٹ گہری…

برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے

فائل:فوٹو لندن:لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں…