ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں گوہر اعجاز ںے کہا ہے کہ چیمبرز آف…