توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردئیے۔الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر…