محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، مون سون کی بارشیں 8 کے بجائے 10 جولائی تک رہیں گی۔
بارشوں کے حوالے سے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا…