چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں 20 جون تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے پر حکم امتناع میں 20 جون تک توسیع، عدالت وکیل درخواست گزار خواجہ حارث کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ…