پاکستان کپ،سندھ نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے پچھاڑ دیا
راولپنڈی(زمینی حقائق)پاکستان کپ کے پانچویں میچ میں سندھ کی ٹیم نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے ہرا دیا۔
عماداعظم مین آف دی میچ
پہلے کھیلتے ہوئے سندھ کی ٹیم نے احسن علی کے 115اورصاحبزادہ فرحان کے85رنز کی بدولت 385رنز کا پہاڑ جتنا سکور بنا!-->!-->!-->!-->!-->…