فرشتہ زیادتی قتل، 3ملزمان گرفتار، ترامڑی چوک دھرنا ختم
اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت ملزمان نے دس سالہ بچی فرشتہ کوزیادتی کے بعد قتل کردیا۔
دن بھر دھرنا کے بعد مظاہرین نے ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹاون و دیگر اہلکاروں کے خلاف ایف آہی آر کی یقیین دہانی پر دھرنا ختم کر!-->!-->!-->…