’’فلم سات دن محبت اِن‘‘نیٹ فلکس پر ریلیز
لاہور (ویب ڈیسک) ”فلم سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کر دیا گیا۔
اس حوالے سے خبر رساں ادارے کے مطابق کیک کے نیٹ فلیکس پر پریمئر کے بعد ماہرہ خان اور شہریار منور صدیقی کی فلم ”سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس فلم میں ماہرہ خان، شہریار منور صدیقی کے علاوہ جاوید شیخ، حنا دلپذیر، آمنہ الیاس اور میرا سیٹھی نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
واضح رہے کہ رومانوی کامیڈی فلم ’سات دن محبت ان‘ گزشتہ سال ریلیز کی گئی تھی۔
Comments are closed.