قمری کلینڈر کو اسلامی نظریاتی کونسل نے مسترد نہیں کیا، قبلہ ایاز
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت کا فیصلہ عید کے بعد ہوگا ۔
چاند کے حوالے سے گفتگو کر تے ہو ہے ان کا کہنا تھا کہ قمری کیلنڈر غور طلب معاملہ ہے علماء!-->!-->!-->…