پولینڈ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
وارسا( نیٹ نیوز) پولینڈ میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے، بچوں میں چار لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔
اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر کراکو کے یونیورسٹی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش!-->!-->!-->…