مقبوضہ کشمیرسےکرفیوختم،مواصلاتی پابندیاں فوری ہٹائی جائیں،اوآئی سی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار ،مطالبہ کیا گیا کہ کرفیو اور مواصلاتی پابندیاں فوری ہٹائی جائیں۔
او آئی سی کے اعلامیے کے مطابق مقبوضہ!-->!-->!-->…