بھارت کا خلائی مشن ایک بار پھر فیل ہوگیا، مودی آگ بگولہ، اربوں روپے ڈوب گئے
نئی دہلی(ویب ڈیسک) خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے ’’اِسرو‘‘ (ISRO) کی جانب سے چاند کے مخالف حصے کی طرف بھیجے گئے مشن ’’چندریان 2‘‘ کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے۔
خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مشن ناکام ہوچکا ہے۔ اس مشن پر 978 کروڑ!-->!-->!-->…