آج یوم دفاعِ شہداء کی یاد،کشمیر بنے گا پاکستان کے سلوگن کیساتھ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق) ملک بھر میں آج یوم دفاعِ پاکستان ملی جوش و جذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت و عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا۔
وزیراعظم کی اپیل پر قوم اس بار یوم دفاع و شہداء کے سنگ یوم یکجہتی کشمیر بھی " کشمیر بنے گا پاکستان" کے!-->!-->!-->…