میٹرو بس کا کرایہ مزید10روپے بڑھا دیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد دوسری بار میٹرو بس کے کرایوں میں 10روپے کا اضافہ کردیا۔
کرائے میں اضافے کا فیصلہ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ، تحریک انصاف کی پنجاب میں!-->!-->!-->!-->!-->…