سعودیہ میں قید پاکستانی جلد رہا ہوں گے، راجہ علی اعجاز
ریاض(زمینی حقائق ) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے سعودیہ میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ہم مستقل سعودی اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔
سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سینئرصحافی مبشر انوار کی طرف سے ریاض میں دی!-->!-->!-->!-->!-->…