نیوز ی لینڈ کی18رنز سے جیت، بھارت ورلڈ کپ سے آوٹ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)نیوز ی لینڈ نے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو 18رنز سے شکست دے کر کوہلی الیون کا غرور خاک میں ملا دیا۔
مانچسٹر میں نیوز ی لینڈ نے بارش کے متاثرہ میچ کی اننگز آج مکمل کی اورآج 28رنز کا اضافہ کرکے بھارت کو!-->!-->!-->…