کشمیری آج دنیا بھر میں الحاق پاکستان ڈے منا رہے ہیں
مظفر آباد (ویب ڈیسک) کشمیر کے آر پار سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
دنیا بھر میں مقیم کشمیری ریلیاں نکال رہے ہیں اور بھارتی جارحیت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے بھارت!-->!-->!-->…