شہباز شریف کے پلاٹس، رہائش گاہیں اور گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان کی جائیدادیں اور 2 بڑی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔
نیب لاہور نے مختلف اداروں کو خط لکھا ہے جس میں ہدایات دی ہیں کہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں!-->!-->!-->!-->!-->…