نواز شریف کے باہر جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع
لاہور(ویب ڈیسک)شورٹی بانڈ جمع کرانے کی حکومتی شرط کے خلاف لاہو ر ہائی کورٹ میں درخواست پر شہباز شریف کی طرف سے دو صفحات کا بیان حلفی جمع کر دیا گیا۔
توقع کی جارہی ہے کہ عدالت کی طرف سے آج ہی کوئی فیصلہ آ جائے گا کیو نکہ کل چھٹی ہے!-->!-->!-->!-->!-->…