ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو سبکی کا سامنا ، کینرڈ کالج کی طالبات کا احتجاج، تقریب منسوخ
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کوخواتین مخالف سوچ کی وجہ سے سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، لاہور کے کینرڈ کالج فار ویمن کی طالبات کے احتجاج کے باعث منتظمین کو خصوصی نشست منسوخ کرنا پڑ گئی.
مبینہ طور پر طالبات!-->!-->!-->!-->!-->…