جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر
اسلام آباد : حکومت نے اپنے اعلان پر عمل شروع کردیا ہے اوروزیر اعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔
ٹوئٹرپر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ براڈ شیٹ!-->!-->!-->…