یوم پاکستان، آئی ایس پی آر نے خصوصی گانا ریلیز کردیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم پاکستان‘ کے حوالے سے خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے گلوکار علی ظفر اور آئما بیگ کی آواز میں یہ خصوصی گانا جاری کیا گیا ’ایک قوم، ایک!-->!-->!-->…