عورت کو عزت دیں مرد کی برابری کا نہیں کہتے ہیں،سحر بلوچ
فیصل آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کی نوجوان معروف ٹک ٹاک سٹار سحر بلوچ نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو مثالی مقام عطا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خواتین کے حقوق اور احترام کا درس دیا.
گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سحر بلوچ کا کہنا!-->!-->!-->…