کورونا وائرس، این ڈی ایم اے نے بروقت اقدامات اٹھائے،وزیر خارجہ
فوٹو: این ڈی ایم اے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک میں کورونا وباء کی صورتحال اور طبی آلات و سامان کی دستیابی کے حوالہ سے!-->!-->!-->…