تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ ،صورتحال قوم کے سامنے ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے لاقانونیت اور انتشار پھیلانے کے باعث تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں تحریک لبیک پر پابندی لگانے کے فیصلے کا اعلان!-->!-->!-->…