لیگی امید وار کی انتخابی میٹنگ میں شرکاء کو پیسے دینے کی پیشکش، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: لیگی امید وار کی انتخابی میٹنگ میں شرکاء کو پیسے دینے کی پیشکش، ویڈیو وائرل ہوگئی،پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنماء نے ووٹرز کو پیسوں کی پیشکش کی۔ راجہ صغیر احمدحلقہ پی…

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 23افراد لقمہ اجل بن گئے، سیکڑوں گھر زیر آب

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 23افراد لقمہ اجل بن گئے، سیکڑوں گھر زیر آب آگئے ہیں،مون سو ن بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں سیلابی ریلوں سے لاکھوں کی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں…

جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایا،کنگنا رناوت

ممبئی: ناموربالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کاکہناہے کہ مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایاوہ چاہتے تھے کہ میں خود کشی کرلوں ۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی…

لاپتہ کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے ساتھی مل گئے

اسکردو:دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کا ساتھی فضل مل گئے شہروز کاشف کے والد کے مطابق شہروز کو چوتھے کیمپ سے کیمپ تھری کی طرف آتے دیکھا گیا ہے۔ بیس کیمپ…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور: قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی اور رہنماء پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کوگرفتارکرلیاگیا ہے ۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا۔ ان کو سول کپڑوں میں ملبوس…

عمران ریاض کی گرفتاری پنجاب سے ہوئی، اسلام آبادہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران ریاض کی گرفتاری پنجاب سے ہوئی، اسلام آبادہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی ۔ چیف جسٹس اطہر من…

ٹی ٹی پی سے مزاکرات آگے بڑھانے ، اوور سائٹ کمیٹی بنانے کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں ٹی ٹی پی سے مزاکرات آگے بڑھانے ، اوور سائٹ کمیٹی بنانے کی منظوری ، سول وفوجی حکام کی قیادت میں قومی کمیٹی کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین پاکستان کے تحت بات چیت کررہی ہے۔ اجلاس کے بعد…

سینئر صحافی اور اینکرعمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا

  اٹک: سینئر صحافی اور اینکرعمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا، انھیں اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ اٹک پولیس کا…

انگلینڈ نے انڈیا کو آخری ٹیسٹ میں7 وکٹوں سے ہرادیا، پنٹ ،جدیجہ کی سنچریاں رائیگاں

فوٹو : انگلینڈ کرکٹ ٹوئٹر ایجبسٹن: انگلینڈ نے انڈیا کو آخری ٹیسٹ میں7 وکٹوں سے ہرادیا، پنٹ ،جدیجہ کی سنچریاں رائیگاں، بمرا کے ایک اوورمیں زیادہ رنز کاعالمی ریکارڈ بھی شکست تلے دب گیا۔ ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ…

کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر

اسلام آباد: کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر جیفری ساکس کا دعویٰ. کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بیان میں امریکی پروفیسرجیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار…