موٹروے پر کار سوار خاتون کو ہراساں کرنے کاایک اور واقعہ
فوٹو:ایکسپریس راولپنڈی(ویب ڈیسک)موٹروے پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے تاہم اس بار موٹروے پولیس نے کال بھی اٹینڈ کی اور پانچوں ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔
اس مرتبہ خاتون کی کار پنجاب کے ہی علاقے راولپنڈی!-->!-->!-->…