چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا

اسلام آباد: چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا، ڈالر کی انٹربینک نئی قیمت 207 روپے 23 پیسے ہو گئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پاکستان کے معاہدہ کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کے اعتماد میں بھی…

آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف

اسلام آباد : آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف کا عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ کے حوالے سے مبہم انداز سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب…

خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ

اسلام آباد: خواتین ہی دکاندار خواتین ہی خریدار، لگے گا اب خواتین بازار ، اسلام آباد میں جگہ مختص کردی گئی ہے، خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ بتاد ی گئی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی باروفاقی دارالحکومت میں سی…

پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ کر دیں ، خوست اور پکتیکا سے زخمیوں کو پاکستان منتقل کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان صوبہ خوست سے…

تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی

فوٹو : فائل اسلام آباد: تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ،واضح کیاگیا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین کے دائرہ میں سول و فوجی نمائدے بات چیت کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت…

بخدا آرمی چیف تعیناتی پر نہیں سوچا، میرٹ پر فیصلہ کرتا، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا 16 ارب روپے چوری کیس والا شہبازشریف وزیراعظم بن جائے گا، آرمی چیف تعیناتی پر کہا بخدا آرمی چیف تعیناتی پر نہیں سوچا، میرٹ پر فیصلہ کرتا، عمران خان کا سیمینار میں…

دورہ سری لنکا، 18 رکنی اسکواڈ اور سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: دورہ سری لنکا، 18 رکنی اسکواڈ اور سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،یاسر شاہ کے ساتھ ساتھ سلمان آغا کا نام بھی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہے۔ پاکستان دورہ سری لنکا پر 6 جولائی کو روانہ ہوگی،دورہ میں ایک وارم اپ میچ اور دو ٹیسٹ میچز…

آئی ایم ایف کا مزید شرائط منوا کر پاکستان سے معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا مزید شرائط منوا کر پاکستان سے معاہدہ طے پا گیا، نئی شرائط کے تحت ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس عائد ہو گا، اسی طرح حکومت جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر بھی مان گئی…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی پر نیا عدالتی حکم آ گیا

کراچی : ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی پر نیا عدالتی حکم آ گیا ہے اور سندھ ہائی کورٹ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے ان کے بیٹے احمد عامر اور دعا عامر کی جانب سے…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، وارڈ منتقلی روک دی گئی

اسلام آباد : اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، وارڈ منتقلی روک دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کع 65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کر کے الیکشن شیڈول کا اعلان کرنے کی ہدایت۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی…