گاڑیوں کے مالکان کےلئے بڑی خبر آگئی، قطار نہ انتظار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع کرانے کےلئے اب لمبی قطاروں میں گھنٹوں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا اب شہری یہ کام گھر بیٹھے یا راستہ چلتے کر سکیں گے.
شہریوں کی سہولت کے لیے اسلام آباد ایکسائز کا اہم اقدام، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے!-->!-->!-->…