فیاض الحسن نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا، عمران خان پر تنقید

اسلام آباد: سابق صوبائی وزیر اورتحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا، عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا مجھے تو زمان پارک داخل ہونے سے روک دیاگیا تھا۔ اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں پارٹی…

سینئر رہنما شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا،شیریں مزاری سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے اہم سینئر رہنما تھیں۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں…

عمران خان نیب میں پیش، 190 ملین پاوٴنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نیب میں پیش ہو گئے جہاں ان سے 190 ملین پاوٴنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان 190 ملین پاوٴنڈز کے برطانوی کرائم ایجنسی…

ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا

فائل:فوٹو تہران: ایران نے اپنے نہایت تجربہ کار سفیر علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کر دیا جبکہ سعودی عرب بھی ایران میں سفیر کی تقرری کا اعلان کرچکا ہے۔ رواں سال مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی…

اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع

فائل:فوٹو لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ…

حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والا اسٹنٹ بھی مہنگا کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والا اسٹنٹ بھی مہنگا کر دیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اAف پاکستان ( ڈریپ) نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں…

پنجاب انتخابات نظرثانی کیس ، نظرثانی کو اپیل میں تبدیل مت کریں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہتا ہے سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کو زندہ کرے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…

کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں۔ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں۔ احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر پیشی کے موقع پر کمرہ…

ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے

فائل:فوٹو اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر…

عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں…