شہباز شریف میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک ہیں، عدالت میں وکیل کا موقف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی، نئی تاریخ مل گئی،شہباز شریف میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک ہیں، عدالت میں وکیل کا موقف۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ…

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکن گرفتار،اسٹیج توڑ دیاگیا

سیالکوٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکن گرفتار،اسٹیج توڑ دیاگیا، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار جلسہ کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ پولیس نفری صبح ہی جلسہ گاہ پہنچ گئی تھی سیالکوٹ میں ہونے والے پی ٹی آئی…

میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک کردیئے ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو کے بعد ہلچل مچ گئی ہے اورانھوں نے انکشاف کا ہے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک کردیئے ہیں میں کسی سے بات نہیں کررہا۔ عمران خان نے بنی…

کس، کس نے سازش کی، ایک ایک کا پتا ہے، عمران خان

مردان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےجب مجھے سازش کا پتا چلا تو ان کے پاس گیا جو سازش کو روک سکتے تھے، انہیں کہا اگر سازش کامیاب ہوئی تو ملک تباہی کی طرف جائے گا۔ مردان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…

پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کر دی گئی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں آئینی بحران کا سلسلہ جاری ہے اور ایک بار پھر پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے سولہ مئی کو بلایا گیا اجلاس اب تیس مئی کو ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف…

متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔یواے ای میں40روزہ سوگ اور3 دن عام تعطیل کرنے کااعلان کیاگیاہے۔ ۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔ انہوں…

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ

کراچی ( ویب ڈیسک )پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے اور امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رحمان بابا ایکسپریس بولاری اورمیٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور انجن سمیت اس کی کچھ بوگیاں پٹری سے…

بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا ،پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا…

عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا، بچہ قائد کو سامنے دیکھ کر جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو بہاتا رہا۔ کپتان سے جذباتی وابستگی کے مناظر بنی گالہ میں نظر آئے جب…

سرکاری ملازمین اور فوجی افسران اپنی فیملیز کو مارچ میں بھیجیں، عمران خان

فوٹو: اسکرین گریب اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو سازش روکنے والوں کو آگاہ کیا تھا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…