بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا ہو گئے، گانا فلم میں شامل کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی ۔ دھرما پروڈکشن نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم، جگ جگ جیو…

پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کھیلیں گے

جکارتہ(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا ہاکی کپ کا آج سے آغاز ، پہلے میچ میں پاکستان و بھارت مد مقابل ہوں گے، ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور بھارت جیت سے آغاز کریں کی کوششں کریں گی ،…

لاہور سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عدالت کی سخت وارننگ کام کرگئی،طالبہ صبح اغوا ہوئی رات کوبازیاب ہوگئی لاہور کے علاقے شاد باغ سےاتوار کی صبح اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب کرلی گئی دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا…

شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے34 افراد ہلاک

بہار(ویب ڈیسک) شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے34 افراد ہلاک ہو گئے،طوفان اور شدید بارش جاری تھی کہ اوپر سے آسمانی بجلی بھی آن گری۔ آسمانی بجلی گرنے کا یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

لانگ مارچ اسلام آباد آنے دیں یانہیں، فیصلہ اتحادی کرینگے، وزیرداخلہ

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ رانا ثنااللہ نے اس سے پہلے بہاولپور میں بھی لانگ مارچ پر…

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پولیس اور فوج سے کہتا ہوں غیر جانبدار رہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کا…

پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی ہے۔ لاہور میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا کہ پرویز الہی کے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی، مسلم لیگ ن کے ارکان دیر سے پہنچے تب تک چیئرمین پینل تحریک پر کارروائی مکمل کر چکے تھے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پینل نے بار بار محرک کا…

مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل ، عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے نئے کیسز میں تبدیلیوں پر خدشات کااظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے…

پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے ، آگ بجھانے کی کارروائی این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے…