حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا توڑ کر لیا ؟

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا توڑ کر لیا ؟ جو مرضی ہو جائے لانگ مارچ شرکا کو اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ، حکومتی اتحادیوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں…

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں

فوٹو : پی سی بی  کرائسٹ چرچ: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں جس میں پوری ٹیم کھانا کھانے کےلئے کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں، قومی ٹیم سہ…

سیلاب زدہ علاقوں میں ہلال احمرکی امدادی سرگرمیاں

وقار فانی امسال جون میں طویل مون سون کے دوران ریکارڈ بارش ہوئی جس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا۔ ملک کے جنوبی اور وسطی حصے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں ناقابل تلافی نقصان…

سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے احکامات پر ڈی جی ایف آئی اے نے 5 رکنی انکوائری ٹیم تشکیل دی، جس کے…

مریم نواز طارق فاطمی سے پوچھ لیں سائفر ہوتا کیا ہے،فوادچوہدری

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری کاکہناہے کہ رِجیم چینج کا بنیادی مقصد احتساب کا نظام ختم کرنا تھا۔مریم نواز نے بونگی ماری کہ پاکستان میں سائفر آنا بند ہو جائیں گے۔مریم نواز طارق فاطمی سے پوچھ لیں سائفر ہوتا…

الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن…

سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت پانے والے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں، جن…

ووٹ کو عزت دو کی چیخیں نکلیں گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونے جا رہا ہے۔ عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن چلی گئیں

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج لندن روانہ ہوگئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نجی ایئر لائن (قطر ایئر ویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے براستہ دوحا لندن روانہ ہوئیں، خاندانی ذرائع کے مطابق…

استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے،پی ٹی آئی اراکین کا استعفوں کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورت…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کے معاملے پر ریلیف لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔کہتے ہیں استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے عدالت میں دی…