ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب…

کسی بھی فیک نیوزاوراس کے پروپیگنڈے پرتوجہ نہ دیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لئے ہروقت تیارہیں۔ امن کی خواہش کوہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔ کاکول میں 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آوٴٹ…

عمران نیازی ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے اتنے بڑے بڑے فتوے دے دیے۔ ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں انہوں نے کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کیا ہے۔ دن رات جھوٹ بولنا اور دنیا سے تعلقات خراب…

ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار

تہران : ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار کرلئے گئے، بتایا جاتاہے کہ ان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے ،سحر نیوز، کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ دونوں جاسوس سیاحوں کے روپ میں ایران آئے تھے اور…

پاکستانی ویمنزٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 13 رنز سے ہرادیا

سہلٹ: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے ایک اہم میچ میں پاکستانی ویمنزٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 13 رنز سے ہرادیا۔ سہلٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور6 وکٹوں کے نقصان پر 137…

عمران خان نے اپنے قتل کی سازش خود بے نقاب کردی،4 بندوش پر الزام

میانوالی : عمران خان نے اپنے قتل کی سازش خود بے نقاب کردی،4 بندوش پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے بند کمروں میں مجھے قتل کرانے کا فیصلہ کیا۔ میانوالی جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ اس نے توہین مذہب کی ہے ٹی وی…

عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی سینیٹ کے احاطے سے گرفتار

اسلام آباد: عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی سینیٹ کے احاطے سے گرفتار، پی ٹی ائی سینیٹر کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتارکیا گیا جب کہ ایپٹما کے وائس چیئرمین حامد زمان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر…

مائیگرین کے مریضوں کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں واضح کیاگیاہے کہ آدھے سر کے درد کا تعلق ڈیمینشیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات میں اضافے سے ہے۔ ”جرنل آف ہیڈایچ اینڈ پین “میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے کورین نیشنل ہیلتھ انشورنس اسکریننگ کے 2002 سے…

عمران خان کی مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اورآڈیولیک ہوگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اورآڈیولیک ہوگئی ملک میں اہم شخصیات کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی تیسری آڈیو لیک ہوئی ہے ۔جس سے ان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف…

سہ ملکی ٹی20 سیریز ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو21رنز سے شکست دیدی

فائل :فوٹو کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو21رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں…