ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں انگلش ٹیم نے دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔
انگلش ٹیم نے پہلی مرتبہ پاکستان کو اسکی سرزمین پر شکست دی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز چائے کے وقفے سے…