عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی، اونچا بولنے پر الیکشن کمیشن نے درخواستگزار محمد آفاق کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…