مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے،آرمی چیف

فائل:فوٹو پاک فوج کے سربرابہ جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان میں سی پیک کا جائزہ لینے کیلئے گوادر کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے کہا کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

بابراعظم اور جیسن رائے کی سنچریاں، گلیڈی ایٹرز نے 241 ہدف پورا کر لیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: بابراعظم اور جیسن رائے کی سنچریاں، گلیڈی ایٹرز نے 241 ہدف پورا کر لیا، پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کیا۔ سپر لیگ کا 25 واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

پولیس کے مبینہ تشدد سے کارکن جاں بحق،متعدد زخمی ہوئے، تحریک انصاف

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پولیس کے مبینہ تشدد سے کارکن جاں بحق،متعدد زخمی ہوئے، تحریک انصاف کی طرف سے کہاگیا ہے متعدد کارکن گرفتار کئے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک…

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد…

عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت نامے کے اجرا کے طریقہ کار میں تبدیلی

فائل:فوٹو ریاض :سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت نامے کے اجرا کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے عازمین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ کورونا وبا کے دوران حج و عمرہ کے لیے عازمین کی مخصوص…

عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے قبل ایک اور پٹیشن دائرکردی ، ویڈیو لنک پر پیشی کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصآف عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے قبل ایک اور پٹیشن دائر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کی تمام ماتحت عدالتوں میں ویڈیو لنک پر پیشی کی استدعا کردی۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری…

رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ،والد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارا انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے بتایا ہے کہ قتل کا ملزم شاہ نواز اپنی بیوی سے پیسے مانگتا تھا۔رقم نا ملنے پر شاہ نواز نے والدہ کی موجودگی میں میری بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا ہے۔ ویب چینل کو انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی…

آج عورت مارچ کے ساتھ جماعت اسلامی کا خواتین مارچ بھی ہورہا ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد: خواتین ڈے پر آج عورت مارچ کے ساتھ جماعت اسلامی کا خواتین مارچ بھی ہورہا ہے، عورت مارچ کی خواتین پسندیدہ سلوگنز کے ساتھ نیشنل پریس کلب کے سامنے جلوہ گر ہوں گی. اسلام آباد میں عورت مارچ کیلئے خواتین کافی دنوں سے…