عمران خان کو ہٹانا امریکی سازش تھی!

حفیظ اللہ نیازی   ساری تدبیریں اُلٹی پڑ چکیں، ’’کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں‘‘۔ اصل مجرموں، ذمہ داروں کا نام سامنے لانے کی کوشش، اقتدار جان وغیرہ سب کھوسکتے ہیں۔ 1951ء سے 2022ء، حکمرانوں سیاستدانوں کی اُکھاڑ پچھاڑ بلا تفریق لیاقت…

فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کے بارے میں بیان دینے پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ شاہد رانا ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار…

عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کی ٹیم عمران خان کی گرفتاری کے سلسلے میں لاہور کی مقامی پولیس سے معاونت کے لیے بات چیت کررہی ہے۔…

حکومت کا بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر۔ حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا…

کفایت شعاری پالیسی ، پاک فوج کا روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد:  پاک فوج نے کفایت شعاری پالیسی پر چلتے ہوئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جو روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملک کو درپیش…

حضرت لعل شہباز قلندرکا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا

فائل:فوٹو سیہون شریف: حضرت لعل شہباز قلندرکا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا۔دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سیہون میں پولیس کے ساتھ رینجرز کو بھی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سیہون عرس کے موقع پر 230 رینجرز…

بھارت اور پاکستان کے تنازعات کے حل کے لئے سفارت کاری کی حمایت کرتے ہیں ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر…

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے ٹھکانے لگا دیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے ٹھکانے لگا دیا، یونائٹیڈ کی پوری ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی، راشد خان نے 21 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ 8 کے 26 ویں میچ…

عام انتخابات کےلئےمطلوبہ فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے، سیکرٹری خزانہ

فوٹو: فائل  اسلام آباد:سیکرٹری خزانہ نے کہا ہے عام انتخابات کےلئےمطلوبہ فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے، سیکرٹری خزانہ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے اجلاس میں متعلقہ حکام کو بریفنگ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے…

عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کی پابندی ختم

فوٹو : فائل اسلام آباد: عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کی پابندی ختم، لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے مزید سماعت کے لئے کیس فل بنچ کو بھجوا دیا۔ عدالت…