یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے انسانی سمگروں تک پہنچ گئی، مختلف ممالک سے رابطے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے انسانی سمگروں تک پہنچ گئی، مختلف ممالک سے رابطے کئے جارہے ہیں تا کہ ان کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے.
ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوے…