قیدی کرلیا ماہی نوں!
شمشاد مانگٹ
کیپٹن صفدر کی زندگی بھی جہد مسلسل اور نان سٹاپ دعاؤں کی عکاس ہے۔ محترمہ مریم صفدر سے شادی کے بعد کیپٹن صفدر نے سکھ سے زیادہ دکھ اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ 10 سال میں کیپٹن صفدر نے ہاری ہوئی بازی جیتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) جب اپنے پورے عروج…