حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی کے عہدہ سے ہٹا دیا
اسلام آباد: نعیم بخاری کووفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
دو دن قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کی برطرفی!-->!-->!-->…