پی ڈی ایم نے مایوس کیا، انتظام زیادہ کیا تھا بندے کم آئے،وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج کی اگر یہی صورتحال رہی تو ان کے لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کہیں گے۔
پی ڈی ایم کے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے اجتماع کے موقع پر میڈیا!-->!-->!-->…