امریکا کا پاکستان سمیت 41 ممالک کے شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک کے شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41 ممالک کی فہرست سامنے آگئی، سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے ممکنہ 41…