نااہلی تمہاری،کرپشن تمہاری اوربجلی بل ہم کیوں ادا کریں؟ حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہلی تمہاری،کرپشن تمہاری اوربجلی بل ہم کیوں ادا کریں؟ حافظ نعیم الرحمان نے کہا بیوروکریسی کو پراپرٹی ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا یہ کیا ظلم ہے بجلی بلوں میں شامل تمام…